سابق صدر پرویز مشرف کی پوتی کی بولڈ تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

سابق صدر پرویز مشرف کی پوتی کی بولڈ تصاویر وائرل ہو گئیں، سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ برپا ہے، مرحوم پرویز مشرف کی 23 سالہ پوتی زینب رضا نے دو سال قبل شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا اور دیکھتے دیکھتے شہرت حاصل کر لی، زینب رضا نے اپنی

تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں، زینب رضا ایک فیشن ڈائزائنر بھی ہیں، درجنوں اشتہار اور کئی ٹی وی ڈرامے کر چکی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.