سعودیہ میں قیامت کی اہم ترین نشانیاں پوری

قیامت تو آنی ہی ہے اس میں تو کوئی شک نہیں۔ آہستہ آہستہ نبی کریم ﷺ کی بتائی گئی قیامت کی نشانیا پوری ہو رہی ہے جن میں سے ایک نشانی ان دنوں سعودی عرب میں پوری ہوتی دکھائی دی۔

یہ بات بھی سچ ہے کہ قیامت آنے سے قبل بے موسم کی بارشیں ہوا کریں گی۔ اور سعودی عرب جیسے گرم ترین ملک جہاں کبھی کبھار بارش کی بوندیں برستی تھیں وہاں سیلاب آرہے ہیں اور آئے روز معمول کے مطابق بارشیں ہو رہی ہیں۔

مکہ مکرمہ میں حالیہ بارش کے بعد کی تازہ ترین تصاویرسامنے آئی ہیں جن میں سبز کھیت دکھائی دے رہے ہیں جو کہ قیامت سے پہلے کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔

عرب ممالک میں ہریالی کی حدیث:

آج کی جدید سائنس کی موسمیاتی مظاہر اورین زمین کی زندگی کے چکر کے بارے میں مزید انکشاف کرنے سے بہت پہلے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بارے میں سب سے پہلے پیشین گوئی فرمائی تھی۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ پیشین گوئی (نبوت) کہ جزیرہ نما عرب 1400 سال بعد دوبارہ سرسبز ہو جائے گا۔
دیکھئے عرب کی سرزمین کے سرسبز تصویری مناظر۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *