
زرتاج گل گود میں اٹھائے بچے کا نام سن کر حیران رہ گئیں، والدین کو تبدیل کرنے کا مشورہ دیدیا
تحریک انصاف کی رہنما ا ور سابق وفاقی وزیر زرتاج گل نے گود میں اٹھائے بچے کے والدین کو نام تبدیل کرنے کا مشورہ دیدیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر زرتاج گل کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے ایک چھوٹے
بچے کو گود میں اٹھایا ہے ،خاتون سیاستدان سامنے موجود بچے کے والد سے اس کے نام کے بارے میں دریافت کرتی ہیں تو وہ کہتے ہیں بچے کا نام ” ثناءاللہ “ ہے جس پر زرتاج گل حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے والدین کو بچے کا نام تبدیل کرنے کامشورہ دیتی ہیں
Leave a Reply