شیخہ مہرہ کا دلہا کون ؟؟ امارات کی شہزادی نے سلیمان خان کو چھوڑ کر کس سے شادی کرلی؟t

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک بار پھر شہزادی شیخہ مہرہ کے چرچے ہیں، امدادی سرگرمیوں اور فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے علاوہ ماحولیات، خواتین کو طاقتور بنانے اور غیر مراعات یافتہ طبقے کی ترقی کیلئے کام کرنے والی

شہزادی شیخہ مہرہ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی ہیں۔ 300 ملین ڈالر کی تنہا مالک شیخہ مہرہ اور عمران خان کے بیٹے سلیمان خان کے بیٹے کی شادی کی اطلاعات کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر زیر بحث رہیں۔ یہ بھی سننے میں آیا کہ عمران خان نے پاکستان کیلئے

بھاری مراعات کے عوض اپنے بیٹے سلیمان کی شادی شہزادی شیخہ مہرہ سے کروانےکی شرط رکھی تھی شہزادی شیخہ مہرہ نے حال ہی میں اپنے منگیتر شیخ مَانع سے شادی کی ہے۔ شہزادی شیخہ مہرہ کے ہم عمر یعنی 29 سال کے شیخ مانع ایک معروف

کاروبار شخصیت ہیں سلیمان خان اور شیخہ مہرہ کی شادی اور عمران خان کی شرائط کی ہے تو یہ بھی سوشل میڈیا صارفین کی اڑائی افواہ تھی۔اس لئے عمران خان کے چاہنے والوں اور شیخہ مہرہ سے شادی کے خواب دیکھنے والوں کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ شیخہ مہرہ اور سلیمان خان کا دور دور تک بھی کوئی تعلق نہیں تھا، یہ صرف سوشل میڈیا صارفین کی شرارت تھی جو خبر بن گئی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.