ماضی میں کرکٹ سے لگاﺅ تھا اگر کرکٹر ہوتا تو کس کھلاڑی جیسا ہونا تھا؟ ہمایوں سعید نے بتادیا

سینئر اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ ماضی میں مجھے کرکٹ سے لگاﺅ تھا، اگر میں کرکٹر ہوتا تو شعیب ملک جیسا ہوتا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں میزبان کی طرف سے سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ کو کرکٹر بننے کا شوق تھا جس پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہاں یہ بالکل سچ ہے کہ میں کرکٹر بننا چاہتا تھا۔ میزبان نے سوال کیا کہ آپ اگر کرکٹر ہوتے تو

آپ کا مزاج کس سے ملتا، تو اس پر جواب دیتے ہوئے معروف اداکار کا کہنا تھا کہ اگر میں کرکٹر ہوتا تو قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک جیسا ہوتا۔ میزبان نے مزاحیہ انداز میں پوچھا کہ اس کا مطلب آپ کی شادی بھارت میں ہوتی، تو اس پر مسکراتے

ہوئے اداکار نے جواب دیا کہ نہیں میں بھارت میں شادی نہیں کرتا ، شادی میں صرف پاکستان میں کر

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.