آپ ﷺ نے فرمایا کہ انسان 70شیطانوں کے جبڑ سے چھڑا کرکوئی چیز صد قہ کرتا ہے

صدقہ کرنا بہت زیادہ فضیلت والا کام ہے اور اللہ تعالی کو بہت زیادہ پسند کرتا ہے اور صدقہ کرنے کا بہت زیادہ ثواب ہے جو شخص صدقہ کرتا ہے اس کے لیے اس میں اضافہ ہوتا ہے اور اللہ تعالی اس کے لیے اس کو پاک کر دیتا ہے ،

اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ تم شکر کرو میں تمہیں اور دوں گا اور اگر تم شکر نہیں کرو گے کرو گے تو میرا ( اللہ تعالی کا ) عذاب سخت ہے ۔

انسان کے رزق میں اضافے کا ایک بہت بڑا سبب اللہ تعالی کے راستے میں خرچ کرنا ہے اور اللہ تعالی کی خوشنودی کے لیے کسی کو دینا ہے اور اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ تم جو خرچ کرتے ہو تو جو چیز تم نے نکال دی اللہ تعالی تمہیں اس کی جگہ اور عطا کرتا ہے۔

ہمیں تو یہ حکم دیا ہے

کہ جب رزق تنگ ہونے لگے، تو صدقہ دے کر رب سے کاروبار کر لو اس طرح سے صدقے سے تمہارے رزق میں اضافہ ہوگا 7 ایک اور جگہ پر اللہ تعالى نے اس طرح ارشاد فرمايا ہے کہ

اے ايمان والو! جو تم نے پاكيزہ كمايا ہے اس ميں سے خرچ كرو، اور جو ہم نے زمين سے نكالا ہے وہ خرچ كرو، اور تم گندى اور خراب چيز خرچ كرنے کا ارادہ نہ رکھو ، حالانكہ تم خود اسے لينے والے نہيں ہو مگر يہ كہ آنكھيں بند كر كے، يہ جان لو كہ اللہ تعالى بے پرواہ اور تعريف كے لائق ہے ” البقرۃ ( 267 ).

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.