عمران خان کی طبیعت ناساز ، شوکت خانم ہسپتال میں طبی معائنہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا شوکت خانم ہسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جمعہ کو رات گئے معدے کی تکلیف کے باعث شوکت خانم ہسپتال پہنچے۔ عمران خان 4گھنٹے شوکت خانم اسپتال میں موجود رہے

جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔طبی معائنے مکمل ہونے کے بعد عمران خان واپس اپنی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گئے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *