مجھے اپنے بیٹے پر بالکل بھی فخر نہیں کیونکہ۔۔۔۔۔۔” دنیا کے کامیاب ترین شخص ایلون مسک کے باپ کا ایسا بیان جس نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا!

ایلون مسک کا شمار دنیا کے کامیاب ترین اور امیر ترین لوگوں میں ہوتا ہے ، ایلون مسلک ایک کامیاب ترین بزنس مین ، انجینئر ، سرمایہ کار اور بہت سی ٹیکنالوجیز کے موجد بھی ہیں ، ایلون

مسک کے والد ایک جنوبی افریقی انجنیئر تھے جن کا نام ایرول مسک ہے اور اس کی ماں ایک کنیڈین ماڈل رہ چکی ہے جس کا نام مائی مسک ہے ایلون مسک اپنے والدین کی پہلی اولاد تھے اور اس کے بعد ان کا ایک

بیان نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے ایلون مسک کے باپ نے آسٹریلیا کے ایک ریڈیو پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے حیران کن انکشاف کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ وہ ایلون مسک پر بالکل بھی فخر نہیں کرتے

بلکہ وہ اپنے چھوٹے بیٹے کمبل مسک کو زیادہ پسند کرتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنے چھوٹے بیٹے پر ہی فخر ہے اور وہی میری خوشی کا ذریعہ ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *