عمران ریاض کے بعد سینئر صحافی آفتاب اقبال کو بھی گرفتار کر لیا گیا

سینئر اینکر پرسن و صحافی آفتاب اقبال کو گرفتار کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران ریاض کی گرفتاری کے بعد آفتاب اقبال کونجی ٹی وی چینل سے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ خیال رہے کہ پاکستان کے معروف اینکر عمران ریاض کو سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق عمران ریاض سیالکوٹ سے مسقط روانہ ہورہے تھے تاہم ایف آئی اے

حکام نے عمران ریاض کو آف لوڈ کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ پولیس نے عمران ریاض کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔واضح رہے کہ عمران ریاض خان کی گرفتاری پر پولیس حکام نے تاحال کوئی بیان جاری نہ کرتے ہوئے خاموشی اختیار کر رکھی

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *