وہ پاکستانی اداکارہ جو فلم کی شوٹنگ کے دوران بھارت میں حا۔ملہ ہوگئیں اور پھر۔۔۔

وہ پاکستانی اداکارہ جو فلم کی شوٹنگ کے دوران بھارت میں حا۔ملہ ہوگئیں اور پھر۔۔۔

پاکستانی اداکارہ متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھارت میں آڈیشن دینے گئی جہاں دو ہفتے

بعد انہیں محسوس ہوا کہ وہ ح ام لہ ہیں ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں انٹرویو کے دوران بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ جب میں

بھارت میں آڈیشن دینے کے لیے گئی اورمجھےدو سال سے زیادہ کاوقت ہوچکا تھا۔مجھے دوبڑے بریکس ملے تھے جس پرمیں بہت

خوش تھی۔بھارت میں میراکام بہت اچھاچل رہاتھاکہ دو ہفتے کے بعدمیں نے محسوس کیاکہ میں ح ام لہ ہوں۔اداکارہ متھیرا نے مزید بتایا کہ ح ام لہ ہونے کا پتہ چلنے کے بعد میں ادھر سے

ادھربھاگ رہی تھی ،کسی کومعلوم نہیں تھامگرمیری امی نے مجھ سے پوچھاکہ کیاہواتومجھے سمجھ میں نہیں آرہاتھاکہ میں کیابولوں۔ متھیرا نے کہا کہ جومیرے شوٹ کی ڈیٹس لگ رہی تھی وہ میری 7سے آٹھ مہینے کے حمل کے دوران آتی تھیں تو7 سے آٹھ مہینے کے ح م ل میں تومیں بہت زیادہ سفربھی نہیں کرسکتی تھی۔بہت سے سارے لوگوں نے بہت ساری الگ الگ رائے دیں جس کی وجہ سے میں اورزیادہ پریشان ہوگئی تھی۔کچھ لوگوں نے بولاکہ کام کی طرف توجہ دوجبکہ کچھ نے بولاکہ اپنے آپ پرتوجہ دو۔لوگ ڈھکے چھپے لفظوں میں اپنی رائے دیتے رہے تومیں نے کہاکہ اب جوکچھ ہوناہے اسے ہونے دو۔ انہوں نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ میں نے ڈائریکٹرکویہ بات بتائی اور اب جب ڈائریکٹرمیرے بیٹے کودیکھتے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.