اداکارہ حبا بخاری نے سابق صد رآصف زرداری بارے میں جان کر حیرت کا جھٹکا لگے گا

تفصیلات کے مطابق اداکارہ حبا بخاری نے سابق صد رآصف زرداری بارے میں خوبصورت بات کہہ دی ..پاکستان کی نامورو خوبرو اداکارہ حبا بخاری جن کا شمار نوجوان اداکاراؤں میں ہوتا ہے اُنہوں نے

چند یوم قبل ایک پروگرام میں رکت کی تھی پروگرام کے دوران حبا بخاری نے انکشاف کیا کہ انہیں صارف ین کی جانب سے سوشل میڈیا پر کبھی تنقید کاسامنا نہیں کرنا پڑا اُنہوں نے ایک سوال

کے  جواب میں سابق صدر آصف زرداری کو بہترین اداکار قرار دیا ہے۔ورسٹائل اداکارہ حبا بخاری نے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام جشنِ کرکٹ میں کیامیزبان شہزاد اقبال نے اداکارہ سے سوال

کیا کہ ‘آپ کے خیال میں تمام سیاستدانوں میں سے سب سے اچھے اداکار کون سے ہیں؟’حبا نے سوال کے جواب میں سابق صدر آصف زرداری کو بہترین اداکار قرار دیا۔…گلوکارہ کا نازیہ حسن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر ان کی زندگی پر فلم بنی تو اس میں اداکاری کرنا چاہوں گی۔حبا نے بچپن کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو یہ بھی بتایا کہ انہیں ریسلنگ بہت پسند ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.