رات کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال صبح تک کسی کو پتہ بھی نہ چلا؟سب کو رولا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکار جیکی شیروف ٹیلی ویژن شو کے دوران امیتابھ بچن کے سامنے رو پڑے جبکہ انہیں دیکھتے ہوئے امیتابھ اور ساتھ بیٹھے دوست سنیل شیٹی بھی آبدیدہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 13 کے دوران جیکی شیروف سے متعلق پہلے سے ریکارڈ شدہ سین چلایا گیا۔

جس میں سنیل شیٹی نے جیکی شیروف کی والدہ کی موت کی کہانی بیان کی۔ سنیل شیٹی کہتے ہیں کہ “ایک مرتبہ دادا (جیکی شیروف) کہتے تھے کہ ایک کمرے کے گھر میں رہتے تھے تو جب ماں کھانستی تھی تو پتہ چل جاتا تھا، تاہم جب بڑے گھر میں گئے تو والدہ کا علیحدہ کمرہ تھا، وہ رات کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں اور پتہ ہی نہیں چلا۔”اس دوران جیکی شیروف نے سنیل شیٹی کے سر پر بوسہ دیا اور آبدیدہ امیتابھ بچن نے کہا کہ آج کل کے زمانے میں بہت کم ملتی ہے ایسی دوستی۔ دوسری جانب برطانیہ کی مانچسٹر یونیورسٹی کے سائنس دانوں کا واقعی یہی کہنا ہے کہ زنانہ پرفیوم کی خوشبو آپ کے گرتے ہوئے بالوں کو روک سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں نے اس ضمن میں صندل کی خوشبو کو سب سے زیادہ مؤثر قرار دیا ہے، جو خواتین کے لئے بنائی جانے والی اکثر خوشبوؤں کا حصہ ہوتی ہے۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ بالوں کی جڑوں میں واقع خلیات میں خوشبو سے متاثر ہونے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ ہم جن خوشبوؤں کو سونگھتے ہیں ان کے اثرات ان خلیات تک پہنچتے ہیں اور صندل کی خوشبو کے بارے میں کئے گئے تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ اس کا بالوں کی جڑوں میں واقع خلیات پر بہت مثبت اثر ہوتا ہے۔ ان خلیات میں آنے والی بہتری کے نتیجے میں بالوں کی جڑیں مضبوط ہو جاتی ہیں اور ان کے گرنے کا مسئلہ کم ہو جاتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.