
امیتابھ بچن کے حوالے سے افسوسناک خبر
بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن فلم ’ پراجیکٹ کے ‘ کے ایکشن سین
کی شوٹنگ کے دوران دوران زخمی ہوگئے جس میں ان کی پسلی ٹوٹ گئی۔حادثے کے بعد
فلم کی شوٹنگ روک دی گئی اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ۔ ان کی سی ٹی اسکین اور
ضروری طبی امداد کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔امیتابھ بچن نے بتایا کہ حادثے میں شدید زخمی ہونے کے باعث حرکت کرنے اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔